: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و ر نگل 11 جو ن ( ایجنسیز) و ر نگل سنٹر ل جیل کے ا سٹا ف نے جیل سپر یٹنڈ نٹ وا ی ر ا جیش کے بر تا و کو لیکر جیل کے سا منے ا حتجا ج شر و ع کر د یا ۔ ا سٹا ف نے ا لز ا م لگا یا کہ سپر یٹنڈ نٹ ‘
جیل کے وا ر ڈ نس کو حرا سا ں کر ر ہے ہیں۔ بنا یا گیا کہ پیر کی ر ات دو وا ر ڈ نس کو ما ر ا گیا کیو ں کہ انہو ں نے اپنے سا تھیو ں کو جلد سو نے کی ا جا ز ت دے دی تھی ۔ تما م جیل ا سٹا ف نے جیل کے سا منے د ھر نا منظم کیا اور سپر یٹنڈ نٹ کے خلا ف نعر ے بلند کئے ۔